قیمہ کریلے اجزاء: •گائے کا قیمہ_____ آدھ •کریلے_____ آدھ کلو •لال مرچ_____ 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی •گرم مصالحہ_____ 1 چائے کا چمچ •ثابت...
قیمہ کریلے
اجزاء:
•گائے کا قیمہ_____ آدھ
•گائے کا قیمہ_____ آدھ
•کریلے_____ آدھ کلو
•لال مرچ_____ 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی
•گرم مصالحہ_____ 1 چائے کا چمچ
•ثابت سفید زیرہ_____ 1 چائے کا چمچ
•دھنیا_____ 1 چائے کا چمچ پسا ہوا
•ہلدی_____ 1 چوتھائی چائے کا چمچ پسی ہوئی
•ٹماٹر_____ 4 عدد باریک کٹے ہوئے
•لہسن ادرک_____ 2 کھانے کے چمچ پسا ہوا
•پیاز_____ 2 عدد باریک کٹی ہوئی
•آمچور_____ آدھ چائے کا چمچ پسا ہوا
•ہری مرچیں_____ 4 عدد باریک کٹی ہوئی
•ہرا دھنیا_____ 1 چوتھائی گٹھی باریک کٹا ہوا
•لیموں_____ 1 عدد
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•تیل_____ حسبِ ضرورت

ترکیب:
کریلے چھیل کر بیج نکال دیں اور کاٹ کر نمک ملے پانی میں اُبال لیں۔
دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز اور لہسن ادرک بھُونیں۔
اس میں قیمہ شامل کرکے پانی خشک ہونے تک بھُونیں
جب قیمہ بھُن جائے تو لال مرچ، گرم مصالحہ، زیرہ، دھنیا، ہلدی، آمچور اور نمک شامل کرکے خوشبو آنے تک مزید بھُونیں۔
اس میں کریلے، لیموں کا رس اور ہری مرچیں ڈال کر تیل علیحدہ ہونے تک بھُونیں اور ہرے دھنئے سے سجا کر پیش کریں۔

کوئی تبصرے نہیں